امریکی صدر براک اوبامہ نے کہا ہے کہ کیوبا میں جمہوریت اور حقوقِ انسانی پر بات ہوگی۔
امریکی ذررائع ابلاغ کے مطابق اپنے ہفتہ وار خطاب میں صدر اوبامہ نے کہا وہ اور اپنی اہلیہ مشعل
اوبامہ کے ہمراہ آئندہ ماہ ہوانا جائیں گے۔
وہ کیوبا کے صدر فیڈرل کاسترو سے ملاقات کریں گے، جس دوران دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بحال کرنے کے معاملے پر گفتگو جاری رکھنے پر بات چیت ہوگی۔